خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ میں آج لیڈزمیں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا۔
میچ رات ساڑھے دس بجے کھیلا جائے گا۔