Tuesday, 23 June 2026, 01:58:06 am
 
ویمن ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ،کل پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہو گا
June 22, 2026

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کرکٹ کپ میں پاکستان اپنا اگلا میچ کل لیڈز میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہو گا۔