Monday, 24 August 2026, 12:46:01 pm
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج ہوں گے
August 24, 2026

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوں گے۔

ایوانِ بالا کا اجلاس سہ پہر چار بجے جبکہ ایوانِ زیریں کا اجلاس شام پانچ بجے ہوگا۔

دونوںایوانوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور زیرِ بحث آئیں گے۔