Monday, 24 August 2026, 02:23:59 am
 
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس کل ہوں گے
August 23, 2026

پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل الگ الگ منعقد ہوں گے۔

سینیٹ کا اجلاس سہ پہر چار بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے شروع ہوگا۔

دونوں ایوان قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور پر غور کریں گے۔