Tuesday, 23 June 2026, 12:00:23 am
 
ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ،آج پاکستان کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا
February 24, 2026

آئی سی سی ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان آج پالی کیلے میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

میچ شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔