ایشین کرکٹ کونسل کے تحت انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیاء کپ میں پاکستان اپنے دوسرے میچ میں کل عمان میں بھارت کے مدمقابل ہوگا۔
میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔
اس سے پہلے پاکستان نے عمان میں اپنے پہلے میچ میں متحدہ عرب امارات کو نو وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔