Sunday, 08 November 2026, 01:19:12 pm
 
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
November 08, 2026

(File Photo)

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کل راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

دوسرا ٹیسٹ میچ رواں ماہ کی سترہ تاریخ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔