Wednesday, 04 November 2026, 09:14:48 am
 
پاکستان، سری لنکا دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز نو نومبر سے شروع ہوگی
November 04, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز رواں ماہ کی نو تاریخ سے شروع ہوگی۔

پہلا ٹیسٹ پیر کو راولپنڈی میں شروع ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ رواں ماہ کی سترہ تاریخ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔