Friday, 06 November 2026, 09:18:01 pm
 
انڈ ر19اے سی سی ایشیاء کپ، پاکستان اپنا افتتاحی میچ آج یو اے ای سے کھیلے گا
November 06, 2026

انیس سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے اے سی سی ایشیاء کپ میں پاکستان اپنا افتتاحی میچ آج Al-amerat عمان میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گا۔میچ دن دس بجے شروع ہوگا۔

دفاعی چیمپئن پاکستان گروپ اے میں بھارت، متحدہ عرب امارات اور ملائیشیا کے ساتھ شامل ہے۔