وزیر داخلہ محسن نقوی نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتِ حال پر بریفنگ دی۔
ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتِ حال پر بھی بات چیت ہوئی۔