نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج جمہوریہ کرغزستان کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے ہیں۔
نائب وزیراعظم وزرائے خارجہ کونسل کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے پر مشاورت کریں گے۔