Friday, 24 July 2026, 02:53:39 am
 
اسحاق ڈار کی سنگاپور، انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ سے علاقائی صورتحال پر گفتگو
July 23, 2026

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسیان ریجنل فورم کے وزارتی اجلاس کے ابتدائی سیشن کے موقع پر سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالاکرشنن اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انہوں نے علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور کثیر جہتی تعاون کی اہمیت کا اعادہ کیا۔