Wednesday, 30 April 2025, 08:58:52 am
 
پوپ فرانسس کی حالت تشویشناک، دعا کی اپیل
February 23, 2025

پوپ فرانسیس نے کیتھولکس سے کہا ہے کہ وہ ان کے لئے دعا کریں کیونکہ ہسپتال میں ان کی حالت تشویشناک ہے۔

ویٹی کن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اٹھاسی سالہ پوپ کو کئی دنوں سے سانس لینے میں مسلسل دشواری کے باعث رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو Rome's Gemelli ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

بعد میں ان کے دونوں پھیپھڑوں میں نمونیا کی تشخیص ہوئی۔