خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج ساؤتھمپٹن میں آئرلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔
میچ رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔
پاکستان کل ساؤتھمپٹن میں بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگا۔