Thursday, 18 June 2026, 11:59:29 pm
 
وویمنز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا
June 17, 2026

خواتین کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج برمنگھم میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات ساڑھے دس بجے شروع ہوگا۔

اس سے پہلے لیڈز میں کھیلے جانے والے دو میچوں میں آسٹریلیا کا مقابلہ بنگلہ دیش سے جبکہ بھارت کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا۔