فٹ بال عالمی کپ میں ارجنٹائن ا اور الجزائر کے درمیان کانساس میں میچ جاری ہے۔
آج کھیلے جانے والے دیگر دو میچوں میں سان فرانسسسکو میں آسٹریا کا مقابلہ اردن سے اور ہوسٹن میں پرتگال کامقابلہ کانگو سے ہوگا۔
اس سے پہلے فرانس نے نیو جرسی میں سینیگال کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے جبکہ ناروے نے بوسٹن میں عراق کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا۔