نائیجیریا کے شمال مغربی صوبے سوکوٹو میں گنجائش سے زیادہ افراد سے بھری ایک کشتی الٹنے کے باعث پچاس افراد ہلاک ہو گئے جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔
یہ واقعہ گورونیو کے علاقے میں GORAU کے قریب پیش آیا۔ جہاں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔