Saturday, 22 August 2026, 05:12:25 am
 

مزید خبریں

 
اقوام متحدہ کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی سرگرمیوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
August 19, 2026

اقوام متحدہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال پر تشویش ظاہر کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ مغربی کنارے میں تشدد کی کارروائیاں، آباد کاروں کی تعداد میں اضافے اورنقل و حمل پر پابندیاں معمول بن گیا ہے۔