Saturday, 22 August 2026, 06:29:46 am
 

مزید خبریں

 
غزہ کے ساحلی علاقے پر اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید ،متعدد زخمی
August 19, 2026

غزہ کے ساحلی علاقے پر اسرائیلی حملوں میں چھ فلسطینی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک تہتر ہزار تین سو ننانوے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں۔