لیڈز میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ اپنی پہلی اننگز کا کھیل کل کے سکور تین سو چھیاسٹھ رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر آج پھر شروع کرے گا۔
اس سے پہلے پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اکہتر رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔