پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ آج لیڈز میں شروع ہوگا۔
میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔