Saturday, 22 August 2026, 05:13:25 am
 
نیشنل چیمپئنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، فائنل آج پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان کھیلا جائے گا
August 18, 2026

نیشنل چیمپئنز کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج ملتان میں پاکستان گولڈ اور پاکستان گرینز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔