Saturday, 22 August 2026, 05:07:13 am
 

مزید خبریں

 
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل شروع ہوگا
August 18, 2026

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کل لیڈز کے ہیڈنگلے سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔