لیڈز میں پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے دوسرے روز انگلینڈ پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز کل کے سکور ایک سوبارہ رنز دوکھلاڑی آئوٹ سے آج پھرشروع کرے گا۔
اس سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں ایک سو اکہتر رنز بنا کر آئوٹ ہو ئی۔