رات ملتان کرکٹ سٹیڈیم میںنیشنل چیمپئنز کپ دو ہزار چھبیس کے پانچویں میچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان بلیوز کو ایک سو بانوے رنز سے ہرادیا۔
ٹورنامنٹ میں آج اسی مقام پر پاکستان گولڈ کامقابلہ پاکستان وائٹس سے ہوگا۔
میچ دن گیارہ بجے شروع ہوگا۔