Saturday, 22 August 2026, 06:29:48 am
 

مزید خبریں

 
ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ دو ہزار چھبیس،انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
August 16, 2026

رات نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹل وین میں ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ دو ہزار چھبیس کے ایک میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کوایک کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا۔

ٹورنامنٹ میں پاکستان اپنادوسرامیچ کل اسی مقام پر ویلز کیخلاف کھیلے گا۔