Saturday, 22 August 2026, 05:09:11 am
 
ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ دوہزارچھبیس، آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا
August 19, 2026

نیدرلینڈز میں جاری ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ دوہزارچھبیس میں آج پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔

میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔