Saturday, 22 August 2026, 05:09:48 am
 

مزید خبریں

 
ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ،پاکستان اپنا تیسرا میچ کل بھارت سے کھیلے گا
August 18, 2026

نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹل وِین میں ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے پول مرحلے کے اپنے تیسرے میچ میں پاکستان کل بھارت کے مدمقابل ہوگا۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چھ بجے شروع ہوگا۔