Saturday, 21 November 2026, 06:58:33 am
 
اسلام آباد پولیس کی اسپیشل ویپن اینڈ ٹیکٹکس فورس کو بیس نئی گاڑیاں فراہم
November 20, 2026

اسلام آباد پولیس کی سپیشل ویپن اینڈ Tactics فورس کی آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافے کیلئے بیس نئی گاڑیاں فراہم کی گئی ہیں۔

یہ نئی گاڑیاں اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران فورس کے حوالے کی گئیں۔

وزیر داخلہ محسن نقوی نے سپیشل ویپن اینڈ Tacticsفورس کیلئے مزید بیس نئی گاڑیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیرِ داخلہ نے کہا کہ یہ فورس کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فرسٹ ریسپانڈر کے طور پر فوری کارروائی کرے گی۔