Saturday, 21 November 2026, 06:58:31 am
 
میر علی میں خواتین کے بھیس میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گرد ہلاک
November 20, 2026

سکیورٹی فورسز کی عزمِ استحکام کے وژن کے تحت خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی خواتین کے بھیس میں فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا دی۔

رکشے میں فرار ہونے والے خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔