فلم اور ڈرامہ کی اداکارہ تمنا بیگم کی آج 13ویں برسی منائی جارہی ہے۔
وہ لاہور میں پیداہوئی اور اپنے فنی سفرکا آغاز ریڈیوپاکستان سے کیا۔
بعدمیں انہوںنے تھیٹر اور فلموںمیں قدم ر کھا اور خودکو ایک بہترین اداکارہ کے طورپرمنوایا۔
تمنا بیگم نے طلعت اقبال اور وحید مراد سمیت مشہور ستاروں کے ساتھ کام کیااور ان کی فلموںنے ناظرین میں مقبولیت حاصل کی۔
وہ دوہزاربارہ میں آج کے روز گردوں کی بیماری کے باعث انتقال کرگئیں تھیں۔