Thursday, 19 November 2026, 11:42:52 am
 
حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے
November 19, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تین روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد اسکی نئی قیمت تین سوبائیس روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت تین روپے کمی سے تین سوپچپن روپے فی لٹرمقررکی گئی ہے ۔