Thursday, 19 November 2026, 12:40:28 am
 
حکومت نے آج کے لئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کر دی
November 18, 2026

حکومت نے آج کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کیا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت تین روپے کمی سے تین سو پچیس روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔

تاہم ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت تین سو اٹھاون روپے فی لٹر برقرار رکھی گئی ہے۔