Thursday, 19 November 2026, 12:40:28 am
 
اسلامی فنون لطیفہ کا عالمی دن آج منایا گیا
November 18, 2026

اسلامی فنون لطیفہ کا عالمی دن آج منایا گیا۔

یہ دن منانے کا مقصد اسلامی تاریخ میں ماضی اور عصر حاضر میں فنون لطیفہ کے ذریعے اظہار کے بارے میں شعور اجاگر کرنا اور تہذیب و تمدن میں ثقافت کے کردار کو نمایاں کرنا ہے۔