File Photo
سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا دوسرا میچ کل راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔