Tuesday, 13 October 2026, 03:48:19 am
 
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا
October 12, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔