Sunday, 18 October 2026, 04:04:07 am
 
سہ ملکی کرکٹ سیریز،افتتاحی میچ میں پاکستان،سری لنکا مد مقابل ہوں گے
October 17, 2026

تین ملکی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا افتتاحی میچ اتوار کو  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ایک بجے شروع ہو گا۔

سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے جبکہ آخری تین میچ اور فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔