Monday, 12 October 2026, 03:35:10 am
 
دوسرا ٹی 20: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
October 11, 2026

راولپنڈی: تین ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔