Monday, 12 October 2026, 03:34:58 am
 
ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا
October 11, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔