Wednesday, 14 October 2026, 07:46:43 am
 
ٹی ٹوئنٹی سیریز: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا
October 13, 2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

میچ شام چھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔