Saturday, 17 October 2026, 03:45:23 am
 
سری لنکا نے انڈر19ویمن ٹی ٹونٹی سیریز جیت لی
October 16, 2026

آج فیصل آباد میں اُنیس سال سے کم عمر خواتین کی ٹی ٹونٹی سہ ملکی سیریز میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو چار رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی۔

سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اٹھاون رنز بنائے

جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پرایک سو چون رنز بنا سکی۔