سہ فریقی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا آغاز آج راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان افتتاحی میچ سے ہورہا ہے۔
میچ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
سیریز میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں شریک ہیں۔
سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی جبکہ آخری تین میچ اور فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا۔