Thursday, 19 November 2026, 12:26:56 am
 

مزید خبریں

 
روسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا ،تمام انیس افراد ہلاک
November 18, 2026

روسی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ سائبیریا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام انیس افراد ہلاک ہو گئے۔

روسی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ Antonov An-12 طیارہ Kemerovo کے علاقے میں ایک غیر آباد مقام پر معمول کی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا۔