Thursday, 19 November 2026, 12:26:52 am
 

مزید خبریں

 
غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں ایک بچے سمیت چھ فلسطینی شہید ہو گئے
November 18, 2026

غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں ایک بچے سمیت چھ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔

یہ افراد دیر البلح اور خان یونس کے علاقوں میں شہید کئے گئے۔

اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہداء کی تعداد بڑھ کر چوہترہزار چھ سو ننانوے ہو گئی ہے۔