جنوبی غزہ میں رفح کے علاقے المواصی پر اسرائیلی فضائی حملے میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر چوہتر ہزار چھ سو ننانوے ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ چھہتر ہزار اٹھانوے افراد زخمی ہو ئے ہیں۔