شام میں دارالحکومت دمشق کے قریب کار بم دھماکے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر رساں ادار ے ثناء کے مطابق جرمانا شہر میں اس دھماکے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔