متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ میں ایک ٹرک کی متعدد گاڑیوں سے ٹکر کے نتیجے میں چودہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرک ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اورتئیس دیگر گاڑیوں سے تصادم کے باعث بھاری جانی نقصان ہوا۔