Wednesday, 18 November 2026, 12:12:31 am
 
غزہ، اسرائیلی گولہ باری سے ایک بچے ،خاتون سمیت تین فلسطینی شہید ، بیس زخمی
November 14, 2026

غزہ کی پٹی کے علاقے Deir al-Balah پر اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت تین فلسطینی شہید جبکہ بیس افرادزخمی ہو گئے ہیں۔

گیارہ اکتوبر دو ہزار پچیس کو غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میںایک ہزار چھ سو بائیس فلسطینی شہید اور پانچ ہزار آٹھ سو اٹھہتر زخمی ہوچکے ہیں۔