File Photo
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس کل (پیر کو) اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔
ایوانِ بالا کا اجلاس سہ پہر چار بجے، جبکہ ایوانِ زیریں کا اجلاس پانچ بجے شروع ہوگا۔
قانون سازی کے امور کے علاوہ دونوں ایوانوں میں قومی اور بین الاقوامی اہمیت کے معاملات بھی زیرِ بحث آئیں گے۔