Monday, 19 October 2026, 03:52:22 am
 
فطرت کے تحفظ کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے
October 18, 2026

فطرت کے تحفظ کاعالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

دن کا مقصد ماحول کے تحفظ، وسائل کے پائیدار استعمال اور دنیا بھر کے نباتات، حیوانات اور ماحولیاتی نظام کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔